IFTA Welfare Trust – Humanity First
21 جولائی 2022 میں سندھ کے دیہی علاقوں میں پسماندہ اور یتیم، لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ہر دلہن کو جہیز دیا گیا، جس کی قیمت 45,000 PKR فی دلہن ہے۔
جہیز مندرجہ ذیل اشیاء پر مشتمل ہوتا ہے۔
Bed (چارپائی)
Wardrobe (الماری)
Bedding (بستر)
Suitcase (پیٹی)
Bridal Dress & Shoes (دلہن کے کپڑے اور جوتے)
Groom Dress (دولہا کے کپڑے)
Solar Fan (سولر پنکھا)
Dinner Set (ڈنر سیٹ)
Cooler (کولر)
Kitchen Set (کچن سیٹ)
Tea Set (چائے کا سیٹ)
Thermos (تھرموس)
تمام مخیر حضرات سے دل کھول کر عطیات دینے کی درخواست ہے۔